Press Release 25-03-2023
پریس ریلیز رمضان المبار ک میں حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کا خیال رکھیں…عدیل صدیقی 25-03-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر لائن عدیل صدیقی نے انڈس لائنز کلب کی سالانہ راشن ڈسٹری بیوشن تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک بہت عظیم مہینہ ہے، رمضان...