حیدرآباد چیمبر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والے سیکو رٹی اہلکاروں کو خراج تحسین
1-7-2020
حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر جناب محمد شاکر میمن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو چند منٹوں میں ناکام بنانے والے نجی سیکو رٹی گارڈ، پولیس اور سندھ رینجرز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے بہادری اور حب الوطنی کی تاریخی مثال رقم کردی اوراپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اس اہم ادارے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ممبران اور اسٹا ف کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بننے سے بچالیا۔
سیکریٹری جنرل