Press Release 11-03-2024
پریس ریلیز جاپان حیدرآباد میں ٹیکنالوجیکل پارکس بنائے۔۔۔حیدرآباد چیمبر جاپان کے اشتراک سے حیدرآباد میں یونیورسٹی اور انسٹیٹیوٹ کی ضرورت ہے۔۔۔ محمد فہیم خان 11-03-2024 حیدرآباد ( )قونصلیٹ جنرل جاپان کے کمرشل ڈپلومیٹ کازونوری مٹسوڈا (Kazunori Matsuda)کا دورہ حیدرآباد میونسپل کارپو ریشن میئر کاشف...