Press Release 30-01-2024
پریس ریلیز 30-01-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان معا شی مشکلات سے گزر کر معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے،فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 2022-23میں 1455ملین یو ایس ڈالر تھی،مگر اب نگراں حکومت اور اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کاؤنسل کی کاوشوں سے...