Press Release 28-11-2023
پریس ریلیز 28-11-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی نے بینک مکرمہ لمیٹڈ(بی ایم ایل) کی ڈفینس برانچ کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور برانچ کی نئی برانڈنگ کا افتتاح کیا۔ بینک مکرمہ لمیٹڈکے ریجنل چیف محسن محمود خان نے شرکا ء کا خیر مقدم […]