حیدرآباد: 14ویں نیشنل شوٹنگ بال چیمپین شپ کی اختتامی تقریب میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ایم شاکر میمن، چیئر مین لا ء اینڈ آرڈر سب کمیٹی محمد اقبال بھٹی کے علا وہ یو سف میمن، رحمت اللہ ساند کا سیکریٹری کھیل و امو ر نوجوانان سید امتیا ز علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔