پریس ریلیز
پریس کلب نو منتخب عہدیداراوں کو عدیل صدیقی کی مبارکباد
27-6-2022
حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمداکرام راجپوت، سرپرست اقبال بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان اور الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اینڈ پبلی کیشن سب کمیٹی کے چیئر مین ضیا ء الدین نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر لالا رحمن سموں، جنرل سیکریٹری حمید الرحمن، نائب صدر ساجد خانزادہ، جوائنٹ سیکریٹری سردار احمد، فنانس سیکریٹری فہیم ببر اور گورننگ باڈی کے تمام نو منتخب اراکین علی حسن، محمد حسین خان، خالد کھوکھر، الطاف کو ٹی، اقبال ملاح، جے پرکاش، ہارون آرائیں،ارشاد چنہ، فاضل چنہ اور محمد عرفان ہارون کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نئی با ڈی پریس کلب اور حیدرآباد کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔
سیکریٹری جنرل