Press Release 18-11-2020
18-11-2020 حیدرآبا د ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہد حسین شیخ کی زیر صدارت حیدرآباد کی چیدہ چیدہ تاجر تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا، فہد حسین شیخ نے تاجر تنظیموں کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، اسوہ حسنہ […]