پریس ریلیز
03-07-2022
حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے کہا کہ حکومت سندھ کی طرف سے عیدالضحیٰ کے مبارک موقع پر 3جولائی تا 10جولائی 2022 تک کاروبا ری اوقات میں رات 10بجے تک کی پابندی کا اطلا ق نہیں ہو گا، انہوں نے کہا کہ حکومت کے فیصلے سے عوام اور تاجر برادری کو ریلیف ملے گا اور یہ حکومت سندھ کا اچھا فیصلہ ہے۔
سیکریٹری جنرل