پریس ریلیز
17-8-2022
حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی کی سفارش پر وزیر صنعت و تجا رت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو نے سندھ اسمال انڈسٹریز کارپو ریشن لائسنس فیس میں 50فیصد کمی کردی ہے، یاد رہے کہ حکومت سندھ نے لائسنس فیس 10روپے سے بڑھا کر 50روپے مربع گز کردی تھی اور اب صنعتکا روں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے،سندھ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے 2018 تا 2022یعنی 4سالوں کے بقایا جات کی وصولی میں مدد ملے گی،عدیل صدیقی نے صنعتکاروں پر زور دیا کہ وہ سندھ اسمال انڈسٹریز کارپو ریشن کے بقایا جات فو ری طو رپر ادا کریں۔صدر عدیل صدیقی نے بدھ کے روز اسمال انڈسٹریز کارپو ریشن کے 75ویں بو رڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں صنعتکاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی سیکٹر ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، یقینا حکومت سندھ صنعتوں کے فروغ کے لئے کام کر رہی ہے، صدر عدیل صدیقی نے کہا کہ اسمال انڈسٹریز حیدرآباد میں پانی کی قلت سے انڈسٹری کا پیداواری عمل متاثر ہو رہا ہے، صنعتوں کو پانی مہیا کرنے کے لئے 4کلو میٹر واٹر سپلائی لائن ڈالنے کی ضرورت ہے، تاکہ انڈسٹریز میں پیداواری عمل جا ری رکھا جا سکے۔ سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ ایسٹیٹ نے واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کو سائٹ واٹر فلٹر پلانٹ حوالے کرتے ہوئے پابند کیا تھا کہ انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پر پانی مہیا کیا جائے گا مگر ایسا نہیں ہو رہا بلکہ واسا نے رہائشی کالونیوں میں پانی کے کنکشن دیئے ہیں جس سے انڈسٹریز کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، حکومت اس سلسلے میں ٹھو س اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسمال انڈسٹریز اور رہائشی فیڈر پر بہت زیا دہ لو ڈ شیڈنگ سے صنعت چلانا مشکل ہو گیا ہے، اسمال انڈسٹریز کے لئے علیحدہ فیڈر مختص کر کے انڈسٹریل پالیسی کے تحت لو ڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ وزیر صنعت و تجارت سندھ نے سند ھ اسمال انڈسٹریز کے بقیہ مسائل بھی حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جلد MDسندھ اسمال انڈسٹریز کارپو ریشن اور وزیر صنعت و تجا رت سندھ حیدرآباد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دو رہ کر کے صنعتکا روں سے مسائل پر بات چیت کریں گے۔
سیکریٹری جنرل
PRESS RELEASE
17-08-2022
Hyderabad ( ) Sindh Minister Industries and Trade has reduced Sindh Small Industries Corporation license fee by 50pc on the recommendation of President Hyderabad Chamber of Commerce and Industry (HCCI).
HCCI President in a press release said on Wednesday that license fee was raised from Rs10 per sq.yds to Rs50 per sq.yds but now this problem of industrialists had been resolved. He urged his counterparts to pay their dues immediately.
Mr. Adeel Siddiqui attended 75th Board of director (BoD) meeting of corporation as industrialists’ representative in Karachi. He told the meeting that industrial sector was Pakistan’s economic backbone and Sindh government was indeed working for industrial growth. He said minister had said that this license fee had been reduce to Rs25 per sq.yds. now from 2018 to date.
HCCI Chief said that water shortage in small industries Hyderabad had undermined production process. He emphasized the need for laying of 4km water supply line to feed water to industries so that they could continue their production process.
Mr. Siddiqui said Sindh Industrial Trading Estate (Site) had handed over water filtration plant to Water and Sanitation Agency (Wasa) while binding it down that industries’ problems should be resolved on priority basis by taking concrete measures.
HCCI Chief said that due to overloading of residential feeders and small industries the functioning of industries had become a serious issue. He said a separate feeder should be ensured for small industries and under industrial policy the same should be exempted from load shedding.
The minister industries assured the BoD that all these problems would be resolved. He said that he and Managing Director Sindh Small Industries Corporation would soon visit HCCI and discuss problems of industrialists.
Secretary General