پریس ریلیز
صدر ایوان عدیل صدیقی کا دورہ بوہری جماعت خانہ
27-07-2023
حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے بوہری برادری کی مرکزی عبا دگاہ بوہری جما عت خانے کا دورہ کیا، بوہری جما عت خانے کے منتظمین معیز عباس، حسنین اور یوسف الطاف نے استقبال کیا، صدر ایوان عدیل صدیقی سے تاجر برادری سے محرم الحرام کے ایام میں سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، احسن ناغڑ محمد دانش خان علی حسن لجپال، علی رضا آرائیں، حاجی جاوید خلجی، ملک ہاشم، نواب الدین قریشی اور محمود اقبال ان کے ہمراہ تھے۔
سیکریٹری جنرل