پریس ریلیز
سائٹ کے صنعتکا روں کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی
30-4-2022
حیدرآباد ( )حیدرآباد دال ملز ایسو سی ایشن کے صدر صلاح الدین شیخ اورسیٹھ سامن مل دیونانی کی اپنے وفد کے ہمراہ حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر عدیل صدیقی، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان کو کامیابی پر مبارکباد دی اور صنعتکاروں کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر ضیا ء الدین، حاجی اختیار احمد آرائیں، منگل داس و دیگر موجود تھے۔
سیکریٹری جنرل