Press Release 08-10-2023
08-10-2023 حیدرآباد ( )سندھ فو ڈ اتھا رٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین درانی نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے پر تاجروں و صنعتکا روں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں، کھانوں کی تیا ری میں پاکیزگی،طہارت مذہبی فریضہ اور ہما ری ثقافت کا حصہ ہے،ریستوران […]