Press Release 24-05-2023
پریس ریلیز 24-05-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے ٹریڈ یونین کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معا شی حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، آئندہ آنے والے دنوں میں بہتری کے قوی امکانات ہیں، ایچ۔ سی۔ سی۔ آئی۔ ڈسٹرکٹ کے تاجروں و صنعتکا روں، […]