Press Release 05-07-2022
پریس ریلیز 5-7-2022 حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے حیدرآباد پریس کلب کے دو رے پر صدر لالہ رحمن سموں اور جنرل سیکریٹری حمید الرحمن سے ملاقات میں پریس کلب حیدرآباد کے انتخابات میں بلا مقابلہ کامیابی پر عہدیداروں اور گورننگ باڈی کے اراکین کو سرپرست...