پریس ریلیز
حیدرآباد چیمبر کے عدیداروں کی محمد ذاکر آرائیں کے والد کے انتقال پر تعزیت
03-05-2023
حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمداکرام راجپوت، سرپرست اقبال حسین بیگ،سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان کی معروف بزنس مین سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کے انچارج محمد ذاکر آرائیں سے ان کے والد محمدعمرآرائیں کے انتقال پر تاجر برادری کی طرف سے تعزیت کا اظہار کیا۔ عہدیداروں نے دعا کی کہ اللہ تبا رک و تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر استقامت عطا فرمائے۔
سیکریٹری جنری