پریس ریلیز
محمد اکرام راجپوت ورکر ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ با ڈی کے رکن تعینات
29-08-2023
حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت ورکر ویلفیئر بو رڈ سندھ کی گورننگ باڈی کے رکن تعینات، صدر عدیل صدیقی، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئرنائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان اور مجلس عاملہ کے اراکین نے انہیں ورکر ویلفیئر بو رڈ کا رکن بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کامیابی کی دعا کی ہے۔
سیکریٹری جنرل