Press Release 08-12-2022
پریس ریلیز انسانی حقوق کی بحالی پر کام کر رہے ہیں…عدیل صدیقی 8-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی سے ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے صدر شعیب ملک نے ملاقات میں بتایاکہ انسانی حقوق کو ددرپیش مسائل کے حوالے سے 11دسمبر2022 کوحیدرآباد میں...