پریس ریلیز 28-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے کلثوم فلنگ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تجا رت عظیم پیشہ ہے، پھلیلی میں فلنگ اسٹیشن کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی، اس کے قیام سے پھلیلی کے لوگوں کو فائدہ […]
پریس ریلیز 26-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری اور سندھ پو لیس کے اشتراک سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 146ویں یوم پیدائش پر تین روزہ ”قائد اعظم ٹرافی نائٹ ٹیپ بال کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ“ 23تا 25دسمبر 2022 کو پو لیس گراؤنڈ میں کھیلا گیا، ٹورنا منٹ میں […]
پریس ریلیز حیدرآباد چیمبر میں دعوت اسلامی پاکستان کی تربیتی نشست 21-12-2022 حیدرآباد ( )دعوت اسلامی پاکستان کی مجلس تاجران کے نگراں مفتی فہیم عطاری نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجران کی تربیتی نشست میں گفتگو میں کہا کہ حضو ر ﷺ کی سیرت مبارکہ کا مطالعہ کرنے سے یہ حقیق واضح […]
پریس ریلیز ڈیجیٹل سو شل میڈیا مارکیٹنگ ورکشاپ میں انٹرپرینیور کی دلچسپی 18-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور نیشنل بزنس ڈیولپمنٹ پروگرام / سمیڈا کے تعاون سے ڈیجیٹل سو شل میڈیا مارکیٹنگ تکنیک اور بزنس رسک مینجمنٹ کے عنوان پر دو روزہ سرٹیفائیڈ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔...
پریس ریلیز تاجروں کی فو ٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے انتخابات میں منتخب عہدیداروں کو مبارکباد 18-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمداکرام راجپوت، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان نے فوٹو جرنلسٹ...
ایس ایم منیر ایک کاروبا ری برادری کی تربیت کا ادا رہ تھے…عدیل صدیقی ایس ایم منیر عظیم لیڈر تھے اور یہ خلا ء صدیوں پورا نہیں ہوگا…محمد اکرام راجپوت 17-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے مرحوم ایس ایم منیر کے لئے منعقدہ تعزیتی ریفرنس کی صدارت...
پریس ریلیز 14-12-2022 حیدرآباد ( )چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں و صنعتکا روں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ نے حیدرآباد کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی کے لئے […]
پریس ریلیز ای کامر س بزنس کی ترقی پر حیدرآباد چیمبر اور ان ایبلرز میں معاہدہ 13-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد میں ای کامرس بزنس کی ترقی کے حوالے سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ان ایبلرز کے درمیان میمو رینڈم آف انڈر اسٹینڈنگ طے پاگیا ہے، جس پر دونوں ادا رے ای کامرس […]
پریس ریلیز شہر کے ٹریفک نظام کی بہتری کے لئے کوشاں ہے…عدیل صدیقی ڈسٹری بیو ٹرز کو پرو ڈکٹ کی نقل و حمل میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…محمد فاروق 10-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی سے حیدرآباد ایف ایم سی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسو سی […]