Press Release 3-12-2022
پریس ریلیز 3-12-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر محمد خان سوہو نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر سے سفار ش پر باسکٹ ماؤنٹیڈ کرین حیسکو...