Press Release 20-11-2022
پریس ریلیز جدید علوم کی کاروبار اور صنعتکا ری میں بنیا دی حیثیت ہے…اویس خان 20-11-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اویس خان نے نیشنل بزنس ڈیولپمنٹ پروگرام (این بی ڈی پی) اوراسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے اشتراک سے ون آن ون...