Press Release 02-10-2022
پریس ریلیز 02-10-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی نے حیدرآباد چیمبر کے عہدیداران سے اظہار یکجہتی کے لئے آئے ہوئے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو پہلے ہی تاجر برادری مسترد...