Press Release 20-08-2022
پریس ریلیز 20-8-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی،سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان نے اپنے مشترکہ بیان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں پر تشویش اور بارش زدگان خاندانوں سے دلی...