Press Release 03-01-2024
پریس ریلیز سمیڈا کے تحت بزنس مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ 03-01-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی نے حیدرآباد چیمبر اور اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈیولپمنٹ اتھا رٹی (سمیڈا) کے اشتراک سے بزنس مینجمنٹ کے عنوان پر منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کے...