Press Release 22-03-2023
پریس ریلیز ایچ سی سی آئی کے سرپرست اعلیٰ کو سیلانی پیٹرن ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں…عدیل صدیقی سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل پاکستان کا سب سے بڑا اور قابل اعتماد ادارہ ہے 22-03-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اقبال بیگ، سینئرنائب...