Press Release 27-07-2023
پریس ریلیز صدر ایوان عدیل صدیقی کا دورہ بوہری جماعت خانہ 27-07-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے بوہری برادری کی مرکزی عبا دگاہ بوہری جما عت خانے کا دورہ کیا، بوہری جما عت خانے کے منتظمین معیز عباس، حسنین اور یوسف الطاف نے استقبال کیا، صدر ایوان […]