Press Release 30-04-2023
پریس ریلیز 30-04-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ ایسٹیٹ لمیٹڈ کی طرف سے صنعتوں کی واٹر سپلائی کے چارجز ایک سو پچاس روپے ہزار گیلن مقرر کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ معا شی حالات میں ایسے فیصلوں سے […]