Press Release 21-05-2022
پریس ریلیز 21-5-2022 حیدرآباد ( )پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر آغا تاج محمد اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر رسول بخش مہر کی سربراہی میں وفد نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمداکرام راجپوت، سرپرست اقبال بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور...