Press Release 10-02-2024
پریس ریلیز نو منتخب اراکین قوی وصوبائی اسمبلی کو کامیابی پر تاجر برادری کی مبارکباد 10-02-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان عام انتخابات میں...