Press Release 19-02-2024
پریس ریلیز تاجر برادری فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔۔۔حیدرآباد چیمبر جدید ٹیکنالوجی اور تحقیقات سے ملک کے بند پاور ہاؤ سز میں بجلی کی پیداوار شروع کی جائے۔۔۔عدیل صدیقی 19-02-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعدیل صدیقی نے...