پریس ریلیز 07-09-2023 حیدرآباد ( )وفاقی ٹیکس محتسب حیدرآباد کے ایڈوائزر محمد اقبال بھوانا نے حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری آڈیٹوریم میں صنعتکا روں، تاجروں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ حیدرآباد کی تاجر برادری اور عوام کی شکایات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، انکم...
پریس ریلیز ایل سی سے متعلق مسائل پر ایس۔ بی۔ پی۔ ہیلپ ڈیسک سے استفادہ کریں…عدیل صدیقی 04-09-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے اپنے ایک مراسلے میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے فنانس و ریوینیو کی توجہ لیٹر آف کریڈٹ کے حصول میں...
پریس ریلیز 30-08-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان سے ایمیریٹس ایئر لائن کے سیلز مینیجر ساؤتھ پاکستان محمد نعمان شاہد کی ملاقات، سینئر سیلز ایگزیکیٹو سعد اللہ شیخ ان کے ہمراہ تھے،عہد یدارو ں نے...
پریس ریلیز محمد اکرام راجپوت ورکر ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ با ڈی کے رکن تعینات 29-08-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت ورکر ویلفیئر بو رڈ سندھ کی گورننگ باڈی کے رکن تعینات، صدر عدیل صدیقی، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئرنائب صدر نجم الدین...
پریس ریلیز 29-08-2023 حیدرآباد ( ) وفاقی محتسب اعلیٰ پاکستان کے حیدرآباد میں ایڈوائزر وریجنل ہیڈ سابق سفیر ڈاکٹر سید رضوان احمد نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب اعلیٰ پاکستان کے 18ریجنل آفس وفاقی حکومت کے ماتحت محکموں کی پالیسی سے...
پریس ریلیز 28-08-2023 حیدرآباد ( )بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف حیدرآباد ایوان تجا رت و صنعت کی اپیل پر حیدرآباد میں مکمل شٹر ڈاؤن، چھو ٹی بڑی مارکیٹیں اور بازار بند رہے، حیدرآباد ایوان تجا رت و صنعت کے صدر عدیل صدیقی کی قیادت میں تاجر ان نے بازؤں پر کالی […]
پریس ریلیز حیدرآباد چیمبر کے سرپرست اقبال حسین بیگ کی طرف سے عازمین حج کے اعزاز میں تقریب 17-08-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اقبال حسین بیگ کی طرف سے نجی ریستوران میں عازمین حج صارم صدیقی، لالہ جعفر، اعجاز علی راجپوت، اسلم خان دیسوالی، عرفان شیخ، انجینئررحمت...
پریس ریلیز 16-08-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان اور لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے چیئر مین مرزا حسن مسعود بیگ نے کہا کہ اجناس کے تاجروں سے دن دہا ڑے ڈاکوؤں کی لو ٹ مار کا واقعہ […]