Press Release 02-06-2024
پریس ریلیز حیدرآباد شہر سے غربت کا خاتمہ کریں گے۔۔۔عدیل صدیقی چھو ٹے تاجروں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔۔۔محمد اکرام راجپوت 02-06-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے شعبہ طب کے ممتاز صنعتکار ناصر احمد خان کی طرف سے حیدرآباد جیم خانہ کلب میں دیئے گئے ظہرانہ کے...