Press Release 28-02-2023
پریس ریلیز 28-02-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت، سرپرست اقبال حسین بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان نے اپنے مشترکہ بیان میں سابق ایم پی اے عبد الر حمن راجپوت کو المنائی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا صدر...