Press Release 09-05-2022
پریس ریلیز 9-05-2022 حیدرآباد ( )جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ میاں توقیر طارق کی قیادت میں صنعتکا روں و تاجروں کے وفد نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان، سرپرست اقبال بیگ سے ملاقات میں نیک تمناؤں...