Press Release 24-01-2024
پریس ریلیز 24-01-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی نے سب کمیٹیوں کے چیئر مینز سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجمو عی طو رپر سب کمیٹیوں کی کارکردگی حوصلہ افزاء ہے۔سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپو ت، سرپرست اقبال حسین بیگ اور صدر عدیل صدیقی...