Press Release 09-02-2023
پریس ریلیز 9-2-2023 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے لیاقت اینڈ سنز گروپ آف کمپنیز کی پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ میرے وطن عزیز پاکستان کے موجودہ حالات میں تاجر سخت محنت کر رہا ہے اور سرمایہ کا ری میں اضافہ کر رہا […]