پریس ریلیز حکومت آئی ٹی ایکسپو رٹ بڑھانے پر توجہ دے….عدیل صدیقی 20-6-2022 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے ICMAپاکستان کے اشتراک سے منعقدہ پوسٹ بجٹ سیمینار 2022-23سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ حکومت بر آمدات بڑھا نے پر توجہ دے،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے...
پریس ریلیز 19-6-2022 حیدرآباد ( )معروف صنعتکا ر میسرز شفیق سنز کے ڈائریکٹر دانش شفیق قریشی نے آج حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی، سرپرست اعلیٰ محمد اکرام راجپوت، سرپرست اقبال بیگ، سینئرنائب صدر نجم الدین قریشی اور نائب صدر اویس خان سے ملاقات کی اور انہیں حیدرآباد چیمبر آف...
پریس ریلیز 18-6-2022 حیدرآباد ( )وزا رت توانائی کی جانب سے ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کے فرق کی وجہ سے ملک بھر کے کاروباری مراکز رات 9بجے بند کرنے کی تجویز اور سندھ حکومت کے احکامات کے بعد حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی […]
پریس ریلیز 15-06-2022 حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر عدیل صدیقی کی کاوشوں سے میڈیکل اسٹور، بیکری اور ملک شاپ حکومت کی 8بجے شب بازار بند کرنے کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ صدر ایوان نے بتایا کہ عوام اور تاجر برادری کی طرف سے اس بات پر اسرار […]
پریس ریلیز 14-6-2022 حیدرآباد ( ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد فاخر شاکر نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی بہت کمی ہے اپنے بجٹ میں رہتے ہوئے کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لئے پارکنگ […]
پریس ریلیز 13-6-2022 حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے کہا کہ وفاقی احکامات کے مطابق بازار رات 8بجے بندکرنے کی تجویز کی حمایت کی اور حیدرآباد کی تاجر برادری نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر عمل در آمد کرتے ہوئے بازار رات 8بجے بند کرنا شروع کردیا، […]
پریس ریلیز 10-6-2022 حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے وفاقی بجٹ 2022-2023 پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ میں صرف آئی ایم ایف کو خو ش کیا گیا ہے، ایف۔ بی۔ آر۔ ٹیکسز اہداف پچھلے سال 6500ارب روپے تھے جو کہ بڑھا کر 7040ارب روپے […]
پریس ریلیز 9-6-2022 حیدرآباد ( ) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدیل صدیقی نے 8بجے شب کاروباری مراکز بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری پچھلے ادوار میں کویڈ جیسے وبائی امراض پر حکومت کے شانہ بشانہ قدم ملا کر کھڑی رہی ہے، 8بجے شب کاروبا ری […]
پریس ریلیز 5-6-2022 حیدرآباد ( ) آئیڈیا گیٹ (امریکہ) کے صدر و سی۔ ای۔ او۔ حسن سید کا دور ہ پر حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری صدر عدیل صدیقی، سرپرست اقبال بیگ، سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی، نائب صدر اویس خان سے ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنا لوجی(آئی ٹی) کے فروغ کے حوالے سے […]