Press Release 31-01-2024
پریس ریلیز صنعتکار نئی صنعتیں لگائیں حکومت مکمل سہولیات فراہم کرے گی۔۔۔ عبد الرشید سولنگی اندرون سندھ میں صنعتوں کے فروغ میں پبلک پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنا خوش آئند ہے ۔۔۔صلاح الدین قریشی 31-01-2024 حیدرآباد ( )حیدرآباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صنعتی امور سب کمیٹی کے چیئر مین صلاح الدین...